Posts

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس 74 ہزار 531 پوائنٹس پر بند

Image
  کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس 732 پوائنٹس اضافے سے 74 ہزار 531 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس قبل آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کرگیا۔ کاروبار کے اختتام پر100 انڈیکس کی تاریخی بلند ترین سطح 74 ہزار 575 ہے۔ آج اسٹاک مارکیٹ میں  57 کروڑ شیئرزکےسودے 23.4 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 78 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 37 ارب روپے ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کے ایم آئی 30 انڈیکس میں آج کاروباری روز کے دوران  ایک ہزار 687 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر  کے  ایم آئی 30 انڈیکس ایک لاکھ 23 ہزار 198 پوائنٹس پر بند ہوا۔ For More Services Install the app and answer 12 questions and earn 750 $ https://sites.google.com/view/install-the-app-and-answer-12-/home Fiverr Service https://fiverrsevice.blogspot.com   Amazon Service https://amazonservices20.blogspot.com Bk Business-Venture      

سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Image
  "Sardar Salim Haider Khan embarks on a new chapter as he solemnly takes the oath of office for the Governor of Punjab, promising to uphold the values of service, integrity, and progress. With unwavering dedication, he steps into this pivotal role, poised to steer the province towards prosperity and harmony." پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت دیگر شریک ہوئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سردار سلیم حیدر خان سے حلف لیا ۔ I will do instagram marketing or promotion for organic instagram growth سردار سلیم حیدر کا تعلق ضلع اٹک سے ہے اور وہ سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر بھی ہیں۔ سردارسلیم حیدرخان معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز بھی رہ چکے ہیں، وہ وزیر مملکت برائے دفاع اور دفاعی پیدوار بھی رہ چکے ہیں۔ وہ 2008 میں اٹک سے این اے 59 سے ایم این اے من

عمران خان نے شیر افضل کو کورکمیٹی، سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم دیا ہے: عمر ایوب

Image
  راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری  عمر ایوب نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو کورکمیٹی اور  سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم  دیا ہے ۔ اڈیالہ  جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے شیر افضل مروت کو  شوکاز جاری کرنےکا حکم  دیا ہے، انہوں نےکہا کہ شیر  افضل مروت نے سعودی حکومت سے تعلقات خراب کرنےکی کوشش کی۔ عمر ایوب کا کہنا تھا کہ شیرافضل مروت کو بانی پی ٹی آئی نے بہت عزت و احترام دیا I will create an instagram hashtag growth promotion strategy  ہے، شیرافضل مروت کو بارہا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرنےکی ہدایات دیں،  بانی پی ٹی آئی نےکہا کہ سعودی حکومت کے ساتھ ذاتی تعلقات کو شیر افضل مروت نے زک پہنچائی، بانی پی ٹی آئی کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے ساتھ نہایت اچھے تعلقات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حکم جاری کیا ہے کہ شیرافضل مروت کو کورکمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سےالگ کیاجائے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہےکہ  پولیٹیکل کمیٹی شیر افضل مروت کے خلاف  ڈسپلنری ایکشن لے۔ I will deliver a high convertion w

انسانوں اور وہیل کے درمیان اولین 'گفتگو' آپ کو حیران کر دے گی

Image
سائنسدانوں نے پہلی بار ہمپ بیک وہیل سے 'گفتگو' کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جس سے امکان پیدا ہوا ہے کہ مستقبل میں انسان زمین سے باہر موجود مخلوق سے بھی رابطہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ Watch یہ دعویٰ کچھ عرصے قبل ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا تھا۔ SETI انسٹیٹیوٹ، کیلیفورنیا یونیورسٹی اور الاسکا وہیل فاؤنڈیشن کی اس تحقیق کے دوران ٹوائن نامی ہمپ بیک وہیل سے 'گفتگو' کی گئی تھی۔ اس مقصد کے لیے ایک زیرآب اسپیکر اور ایک ہیمپ بیک وہیل کے رابطے کی آواز کو استعمال کیا گیا۔ # Timeless Sophistication: Elevate Your Spring Wardrobe with Old Money Aesthetic Outfits ٹوائن کی جانب سے محققین کے رابطے پر 20 منٹ کے دوران ہر بار رابطہ کیا گیا۔ SETI انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ اسٹار ٹریک کی ایک فلم کے جیسا تھا جس میں اسپیس شپ کے عملے کو خلائی وہیل کی گفتگو سمجھنے کے لیے زیرآب جانا پڑتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ سائنس فکشن خیالات کی نقل پر مبنی اس مظاہرے سے ثابت ہوتا ہے کہ مختلف مخلوقات کے درمیان رابطہ زمین سے باہر موجود مخلوق کی تلاش میں مددگار ثابت ہوگا۔ محققین نے بتای

چینی وزیر خارجہ کا ایرانی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ، مزید کشیدگی کا ارادہ نہیں: ایران

Image
  چینی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی اور سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی پر بات کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین نے علاقائی اور پڑوسی ممالک کو نشانہ نہ بنانے کے ایران کے اقدام کو سراہا ہے۔ Organic Beauty Digital - Ebooks ایرانی وزیرخارجہ سے گفتگو میں چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ یقین ہے ایران اپنی خودمختاری کی حفاظت کرتے ہوئے صورتحال کو اچھی طرح سنبھال لے گا اور خطے کو مزید انتشار سے بچائے گا۔ چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پرحملے کی شدید مذمت اور مخالفت کرتے ہیں، واقعہ بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی اورناقابل قبول ہے۔ اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ علاقائی کشیدگی سے آگاہ ہیں اور تحمل سے کام لینے پر آمادہ ہیں، ایران مزیدکشیدگی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ Intermittent Fasting Formula (Fat Loss) Digital - EBooks دوسری جانب چین کے وزیرخارجہ نے اپنےسعودی ہم منصب سے بھی رابطہ کیا جس میں ان کا کہنا تھاکہ چین مشرق وسطیٰ میں مزیدکشیدگی سے بچنے کیلئے ریاض کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے۔ اس دوران سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ موجودہ ص

رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا اعلان

Image
اسلام آباد: ترجمان پاور ڈویژن نے رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس  ایڈجسٹمنٹ  پر ریلیف کا اعلان کردیا۔ Get$4,500.00 Cash Now! ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی ہوگی، اپریل کے بجلی کے بلوں میں 2 روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق رواں ماہ کے بلوں پرفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روپے ایک پیسہ یونٹ سےکم ہوکر4 روپے 92 پیسےتعین ہوئ >

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

Image
  فوٹو: اسکرین گریب پشاور:خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ "weight loss injection in usa" گورنر ہاؤس کے پی میں ارکان صوبائی اسمبلی کی حلف بردادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، آئی جی اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کابینہ سے حلف لیا۔ ads حلف اٹھانے والوں میں ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان ، محمد عدنان ،عاقب اللہ، محمد سجاد، مینا خان،فضل شکور  شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نذیر احمد عباسی، پختون یار، آفتاب عالم، خلیق الرحمان، سید قاسم علی شاہ ،فیصل خان ترکئی اور محمد ظاہر شاہ طورو بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔ # 10 Things I Wish Iknew Before Breastfeeding یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی جس میں صوبائی کابینہ کے ارکان کے حوالے سے مشاورت کی گئی تھی۔ # The Revolutionary Pear Phone: A Comprehensive