Posts

Showing posts from May, 2024

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس 74 ہزار 531 پوائنٹس پر بند

Image
  کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس 732 پوائنٹس اضافے سے 74 ہزار 531 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس قبل آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کرگیا۔ کاروبار کے اختتام پر100 انڈیکس کی تاریخی بلند ترین سطح 74 ہزار 575 ہے۔ آج اسٹاک مارکیٹ میں  57 کروڑ شیئرزکےسودے 23.4 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 78 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 37 ارب روپے ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کے ایم آئی 30 انڈیکس میں آج کاروباری روز کے دوران  ایک ہزار 687 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر  کے  ایم آئی 30 انڈیکس ایک لاکھ 23 ہزار 198 پوائنٹس پر بند ہوا۔ For More Services Install the app and answer 12 questions and earn 750 $ https://sites.google.com/view/install-the-app-and-answer-12-/home Fiverr Service https://fiverrsevice.blogspot.com   Amazon Service https://amazonservices20.blogspot.com Bk Business-Venture      

سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Image
  "Sardar Salim Haider Khan embarks on a new chapter as he solemnly takes the oath of office for the Governor of Punjab, promising to uphold the values of service, integrity, and progress. With unwavering dedication, he steps into this pivotal role, poised to steer the province towards prosperity and harmony." پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو سمیت دیگر شریک ہوئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سردار سلیم حیدر خان سے حلف لیا ۔ I will do instagram marketing or promotion for organic instagram growth سردار سلیم حیدر کا تعلق ضلع اٹک سے ہے اور وہ سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر بھی ہیں۔ سردارسلیم حیدرخان معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز بھی رہ چکے ہیں، وہ وزیر مملکت برائے دفاع اور دفاعی پیدوار بھی رہ چکے ہیں۔ وہ 2008 میں اٹک سے این اے 59 سے ایم این اے من

عمران خان نے شیر افضل کو کورکمیٹی، سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم دیا ہے: عمر ایوب

Image
  راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری  عمر ایوب نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو کورکمیٹی اور  سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم  دیا ہے ۔ اڈیالہ  جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے شیر افضل مروت کو  شوکاز جاری کرنےکا حکم  دیا ہے، انہوں نےکہا کہ شیر  افضل مروت نے سعودی حکومت سے تعلقات خراب کرنےکی کوشش کی۔ عمر ایوب کا کہنا تھا کہ شیرافضل مروت کو بانی پی ٹی آئی نے بہت عزت و احترام دیا I will create an instagram hashtag growth promotion strategy  ہے، شیرافضل مروت کو بارہا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرنےکی ہدایات دیں،  بانی پی ٹی آئی نےکہا کہ سعودی حکومت کے ساتھ ذاتی تعلقات کو شیر افضل مروت نے زک پہنچائی، بانی پی ٹی آئی کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے ساتھ نہایت اچھے تعلقات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حکم جاری کیا ہے کہ شیرافضل مروت کو کورکمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سےالگ کیاجائے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہےکہ  پولیٹیکل کمیٹی شیر افضل مروت کے خلاف  ڈسپلنری ایکشن لے۔ I will deliver a high convertion w