عمران خان نے شیر افضل کو کورکمیٹی، سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم دیا ہے: عمر ایوب

 


راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری  عمر ایوب نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو کورکمیٹی اور  سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم  دیا ہے۔

اڈیالہ  جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے شیر افضل مروت کو  شوکاز جاری کرنےکا حکم  دیا ہے، انہوں نےکہا کہ شیر 

افضل مروت نے سعودی حکومت سے تعلقات خراب کرنےکی کوشش کی۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ شیرافضل مروت کو بانی پی ٹی آئی نے بہت عزت و احترام دیا

I will create an instagram hashtag growth promotion strategy

 ہے، شیرافضل مروت کو بارہا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرنےکی ہدایات دیں،  بانی پی ٹی آئی نےکہا کہ سعودی حکومت کے ساتھ ذاتی تعلقات کو شیر افضل مروت نے زک پہنچائی، بانی پی ٹی آئی کے ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے ساتھ نہایت اچھے تعلقات ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حکم جاری کیا ہے کہ شیرافضل مروت کو کورکمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سےالگ کیاجائے، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہےکہ  پولیٹیکل کمیٹی شیر افضل مروت کے خلاف  ڈسپلنری ایکشن لے۔

I will deliver a high convertion weight loss auto responder series

 

جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ آج بانی پی ٹی آئی سے ہماری تفصیلی ملاقات ہوئی، بانی پی ٹی آئی نے عارف علوی کو اہم ذمہ داری سونپی ہے، پنجاب حکومت کی جانب  سے پی ٹی آئی ورکرز کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں، کل وکیلوں کے ساتھ جو ہوا اس کی بھی مذمت کرتے ہیں، پارٹی کا سیکرٹری جنرل ہوں لیکن فیصلوں کا اختیار بانی پی ٹی آئی کا ہے، اڈیالہ جیل میں ملنا نہ ملنا میرا اختیار نہیں، بانی پی ٹی آئی کو انفارمیشن ملتی رہتی ہے، وہ اخبارات بھی پڑھتے ہیں، مجھے لیڈر آف اپوزیشن بنانےکا حکم  بانی پی ٹی آئی نے دیا تھا۔

I will design creative facebook ad images and instagram ads posts



Comments

  1. Hallo, ik wil mijn dank uitspreken aan de gewaardeerde koninklijke familie van de VAE en veel dank aan de gewaardeerde en begripvolle regering van de VAE voor het bieden van deze kans, zodat ik een beter leven kan leiden in mijn geavanceerde en favoriete land. Daarom verzoek ik om de afgifte van een visum aan die gewaardeerde regering. Bedankt: Abdalhossin Dabirian Telefoon: +989161419136 +989384891868 + E-mail: www.abdalhosian.dabirian@gmail.com

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

(ن) لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری ہے: اسحاق ڈار کا دعویٰ

الیکشن میں اسلحہ کی نمائش کرنیوالوں کو گرفتار کرینگے: احمد شاہ

نواز، مریم اور خواجہ آصف سمیت 9 لیگی امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری