ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

  

عمران خان نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون کے ذریعے فنڈ اکھٹے کیے تھے، ذرائع— فوٹو:فائل
عمران خان نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون کے ذریعے فنڈ اکھٹے کیے تھے، ذرائع— فوٹو:فائل

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا۔

Khalid Butt

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے اور انہوں نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون کے ذریعے فنڈ اکھٹے کیے تھے۔

Khalid Butt

ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 ارب 32 کروڑ روپے جمع ہوئے جس میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام ہے۔

Khalid Butt ذرائع نے بتایاکہ نیب ہیڈ کوارٹرز کو انکوائری کی منظوری کی درخواستموصول ہوئی ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب راولپنڈی نے کیس کی شکایت کی تصدیق کرکے انکوائری میں بدلنے کی درخواست کی ہے۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان ان دنوں سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر 

اٹک جیل میں قید ہیں۔

Complete the survay

Comments

Popular posts from this blog

Geo News Live

Ary News Live