Sunday, 12 November 2023

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 تین ریکارڈ

ads


زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی جبکہ  زلزلے کا مرکز خصدار سے 58 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا: زلزلہ پیما مرکز— فوٹو: فائل
زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز خصدار سے 58 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا: زلزلہ پیما مرکز— فوٹو: فائل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔

بلوچستان کے ضلع خصداراور گرد و نواح سمیت زیارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنےو الے زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خصدار سے 58 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

ads



No comments:

Post a Comment

**📰 BREAKING: AI-Generated Image of Donald Trump Using Walker Leaks Online — Raises Questions About Unregulated AI ⚠️**

  Latest News         Business         Entertainment          Sports          Health           Education         Jobs          Live Sport TV...