Posts

Showing posts with the label ہنگو میں تھانے کی مسجد میں خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، 12 زخمی

ہنگو میں تھانے کی مسجد میں خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، 12 زخمی

Image
    دھماکا جمعہ کی نماز کے خطبہ کے دوران ہوا، ڈی پی او ہنگو۔ فوٹو سوشل میڈیا ہنگو کی تحصیل دوآبہ میں تھانے کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور  12  زخمی ہوگئے۔ KB Banner 160x300 160x300_1 پولیس حکام کے مطابق 2 شدت پسندوں نے تھانا دوآبہ میں اندرگھسنےکی کوشش کی، تھانے کے گیٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک خودکش بمبارتھانے کے گیٹ میں ہلاک ہوا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، تاہم  دوسرے دہشت گرد نے تھانے کے اندر داخل ہو کر مسجد میں خود کو اڑایا، پولیس کے بروقت رسپانس سے دھماکے سے زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا۔ KB پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث مسجد کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 5 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے، باقی افراد کو ملبے سے نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے جبکہ 12 زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث مسجد کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 5 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے، باقی افراد کو ملبے سے نکالنے کے لیے آپ...