Posts

Showing posts with the label قطر نے اسرائیل فلسطین کشیدہ صورت حال کی مذمت کرتے ہوئے تمام تر ذمہ داری

حالیہ کشیدہ صورتحال اور فلسطینیوں کیخلاف تشدد کا ذمہ دار صرف اسرائیل ہے: قطر

Image
غزہ میں اسرائیل کی جوابی کارروائی کے بعد تباہی کا منظر،فوٹو: عرب میڈیا قطر  نے اسرائیل فلسطین کشیدہ صورت حال کی مذمت کرتے ہوئے تمام تر ذمہ داری اسرائیل  پر عائد کی ہے۔ kkk ایک بیان میں قطری وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ حالیہ کشیدہ صورت حال اور تشددکا ذمہ دار  صرف اسرائیل ہے، حالیہ کشیدگی میں فریقین سے تحمل کا مطالبہ کرتے ہیں۔ kkk قطری وزارت خارجہ نے مطالبہ کیا ہےکہ عالمی برادری اسرائیل کو ان  واقعات کا بہانہ بنا کر فلسطینیوں پر جنگ مسلط کرنے سے روکے۔ kkk دو ریاستی حل ہی خطے میں سلامتی اور امن کا ضامن ہے: سعودی عرب اس  حوالے سے سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ  فلسطین کی غیر معمولی صورت حال کا جائزہ  لے رہے ہیں، فلسطین اسرائیل کشیدگی میں متعدد محاذوں پر تشدد کے واقعات  ہوئے ہیں، فریقین سے تشدد فوری  روکنےکا مطالبہ کرتے ہیں۔ kkk سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ فریقین شہریوں کے تحفظ کا خیال رکھیں اور   تحمل سےکام لیں، سعودی عرب نے پہلے ہی فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیوں کے تباہ کن نتائج سے خبردار کردیا تھا۔...