Saturday, 30 September 2023

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم


آشوب چشم کا وائرس میز، دروازے کے ہینڈلز اور دیگر اشیاء سے چپکا رہتا ہے: پروفیسر معین کی جیونیوز سے گفتگو/ فائل فوٹو
آشوب چشم کا وائرس میز، دروازے کے ہینڈلز اور دیگر اشیاء سے چپکا رہتا ہے: پروفیسر معین کی جیونیوز سے گفتگو/ فائل فوٹو

لاہور:ماہر امراض چشم پروفیسر معین کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کی وبا موسم کی

Khalid Butt

 تبدیلی تک برقرار رہے گی۔

Khalid Butt

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر امراض چشم پروفیسر معین نے کہا کہ آشوب چشم کا وائرس میز، دروازے کے ہینڈلز اور دیگر اشیاء سے چپکا رہتا ہے۔

Khalid Butt

پروفیسر معین نے بتایا کہ متاثرہ شخص میڈیکل اسٹور سے مصنوعی ڈراپس لے کر استعمال کرے اور مصنوعی ڈراپس نہ ملنے کی صورت میں برف سے ٹکور کی جائے۔

Khalid Butt


 صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملےکی مکمل چھان بین کی جارہی ہے، تحقیقات مکمل ہونے پر حقائق عوام کے سامنےلائے جائیں گے اور تحقیقات میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

Khalid Butt

ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ پنجاب بھر میں آشوب چشم کے غیر معیاری انجیکشن استعمال ہو رہے تھے، انجیکشن کی مینوفیکچرنگ اورکلینیکل مسئلےکو تحقیقاتی ٹیم دیکھ رہی ہے جب کہ اسی حوالے سے اسپتالوں کے عملے سے بھی تفتیش کی جارہی ہے۔

No comments:

Post a Comment

**🔥 Barcelona Defeat Frankfurt! 💙❤️⚽ UCL Win Highlights *Major Defensive Issues* Under the Lights ⭐**

  Latest News         Business         Entertainment          Sports          Health           Education         Jobs         Live Sport TV ...