Saturday, 30 September 2023

فینز اور صحافیوں کے ویزوں کا معاملہ، پی سی بی نے آئی سی سی سے رابطہ کرلیا

پی سی بی نے ای میل میں فینز اور صحافیوں کے ویزوں کے معاملے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا— فوٹو:فائل
پی سی بی نے ای میل میں فینز اور صحافیوں کے ویزوں کے معاملے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا— فوٹو:فائل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ میں فینز اور صحافیوں کے ویزوں کے  معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔

Khalid Butt

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ای میل کی ہے اور کہا کہ ہے کہ  آئی سی سی پاکستانی فینز اور صحافیوں کے ویزوں کیلئے اقدامات کرے۔

پی سی بی نے ای میل میں فینز اور صحافیوں کے ویزوں کے معاملے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا۔

Khalid Butt

پی سی بی نے پاکستانی فینز اور صحافیوں کا معاملہ جلدازجلد حل کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔

خیال رہے کہ ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر کو ہوگا اورپاکستان کو اگلے 6 روز میں اپنا پہلا ورلڈ کپ میچ کھیلنا ہے۔

Complete the survay

No comments:

Post a Comment

**🔥 Barcelona Defeat Frankfurt! 💙❤️⚽ UCL Win Highlights *Major Defensive Issues* Under the Lights ⭐**

  Latest News         Business         Entertainment          Sports          Health           Education         Jobs         Live Sport TV ...