نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑدوروزہ دورے پر کویت پہنچ گئے

 For More Breaking NEWS

 Click here to watch   

https://rb.gy/w2zeid

فوٹو: وزیر اعظم ہاؤس/ ایکس
فوٹو: وزیر اعظم ہاؤس/ ایکس

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے، جہاں وہ شيخ احمد النواف الاحمد الصباح سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم کویت کے ولی عہد شيخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے بھی ملاقات کریں گے۔

ads

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے دورہ کویت میں افرادی قوت، آئی ٹی میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔

نگران وزیر اعظم کے دورہ کویت کے موقع پر معدنیات، کان کنی، غذائی تحفظ اور توانائی سمیت دفاع میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پردستخط ہوں گے۔

For More Breaking NEWS

 Click here to watch   

https://rb.gy/w2zeid

Comments

Popular posts from this blog

افریقا میں منکی پاکس کے حوالے سے ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

2018 کے عام انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والے 10 امیدوار

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس 74 ہزار 531 پوائنٹس پر بند