ads

اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
لاہور میں علی نواز اعوان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔
ads
ملاقات میں قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
No comments:
Post a Comment