نواز، مریم اور خواجہ آصف سمیت 9 لیگی امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

فوٹوـ فائل

فوٹوـ فائل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے مزید 9 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔

Sign Up & Get 100 $ instantly work from home




الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 118 لاہور سے حمزہ شہباز شریف ، این اے 

119 لاہور سے مریم نواز شریف ، این اے 123 لاہور سے شہباز شریف ، این اے 127 سے عطا اللہ تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا۔

How to keep yourself healthy and happy?


اس کے علاوہ این اے 70 سیالکوٹ سے ن لیگ کے چوہدری ارمغان سبحانی ،این اے 71 سیالکوٹ سے خواجہ آصف ، این اے 72 سیالکوٹ سے ن لیگ کے علی زاہد ، این اے 73 سیالکوٹ سے ن لیگ کی نوشین افتخار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

Title Ways to get rid of ugly marks on the skin of hands andfeet

اس سے قبل آج الیکشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور سے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے عون چوہدری اور  این اے 11 شانگلہ سے مسلم لیگ ن کے امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

واضح رہے کہ اب تک قومی اسمبلی کی18نشستوں پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری ہوچکے ہیں۔

ads

Comments

Popular posts from this blog

Geo News Live

Ary News Live

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار