خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی سے رابطہ


پی ٹی آئی کے بیرسٹر سیف اور میرا رابطہ ہوا ہے، بیرسٹر سیف سے تمام امور پر بات چیت ہوئی: امیر جماعت اسلامی پشاور— فوٹو:فائل
 پی ٹی آئی کے بیرسٹر سیف اور میرا رابطہ ہوا ہے، بیرسٹر سیف سے تمام امور پر بات چیت ہوئی: امیر جماعت اسلامی پشاور— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں  کی کامیابی کے بعد بیرسٹر سیف نے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی سے رابطہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت سازی کیلئےکے پی میں آزاد اراکان کی جماعت اسلامی سےبات چیت ہوئی ہے۔

Sign Up & Get 100 $ instantly work from home



جیو نیوز سے گفتگو میں جماعت اسلامی پشاور کے امیر بحراللہ خان ایڈووکیٹ نے رابطوں کی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت سے پہلےباضابطہ رابطےکی تصدیق کرتا ہوں، پی ٹی آئی کے بیرسٹر سیف اور میرا رابطہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ بیرسٹر سیف سے تمام امور پر بات چیت ہوئی۔

Fiverr Frenzy: 10 Investment-Free Ways to Cash In (Even withZero Skills)



خیال رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اب تک کے نتائج کے مطابق 81 تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علمائے اسلام 7، ن لیگ 5، پیپلزپارٹی 4 اور جماعت اسلامی نے 3 نشستیں جیتی ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Geo News Live

Ary News Live

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار