ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کی توثیق کردی

 

فوٹو: اسکرین شاٹ
فوٹو: اسکرین شاٹ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن  کی پارلیمانی  پارٹی نے  وزیراعظم کے لیے شہباز شریف کے نام کی توثیق کر دی۔

Sign up & Get 500 $ instantly work from home



مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قائد ن لیگ نوازشریف اور  صدر ن لیگ شہباز شریف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔اجلاس میں حمزہ شہباز، خواجہ آصف اور دیگر ارکان بھی شریک ہوئے۔

# The Revolutionary Pear Phone: A Comprehensive 

پارلیمنٹ ہاؤس  پہنچنے  پر صحافیوں سےگفتگو  میں نواز شریف نےکہا کہ  میری خواہش ہےکہ ہر اسمبلی  اور  ہر سینیٹ  اور  ہر  وزیراعظم اپنی مدت پوری کرے۔

What seriousdiseases does obesity increase?

نواز شریف کا کہنا تھا کہ ان شاءاللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرےگی، معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں، سیاسی عدم استحکام کی کوئی بات نہیں، ان شاء اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئےگا۔

ads

Comments

Popular posts from this blog

(ن) لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری ہے: اسحاق ڈار کا دعویٰ

الیکشن میں اسلحہ کی نمائش کرنیوالوں کو گرفتار کرینگے: احمد شاہ

نواز، مریم اور خواجہ آصف سمیت 9 لیگی امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری