خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

 

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

پشاور:خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔

"weight loss injection in usa"

گورنر ہاؤس کے پی میں ارکان صوبائی اسمبلی کی حلف بردادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، آئی جی اور چیف سیکرٹری سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کابینہ سے حلف لیا۔

ads

حلف اٹھانے والوں میں ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان ، محمد عدنان ،عاقب اللہ، محمد سجاد، مینا خان،فضل شکور  شامل ہیں۔

اس کے علاوہ نذیر احمد عباسی، پختون یار، آفتاب عالم، خلیق الرحمان، سید قاسم علی شاہ ،فیصل خان ترکئی اور محمد ظاہر شاہ طورو بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں۔

# 10 Things I Wish Iknew Before Breastfeeding

یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی جس میں صوبائی کابینہ کے ارکان کے حوالے سے مشاورت کی گئی تھی۔

# The Revolutionary Pear Phone: A Comprehensive


Comments

Popular posts from this blog

افریقا میں منکی پاکس کے حوالے سے ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان

1. **پشین دھماکہ: دو بچے جاں بحق، 14 افراد زخمی** 2. **گلگت بلتستان: 20,000 فٹ بلندی پر پھنسے سات کوہ پیما کامیابی سے ریسکیو** 3. **کچے کے علاقے میں پولیس پر ڈاکوؤں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید**

عمران خان نے شیر افضل کو کورکمیٹی، سیاسی کمیٹی سے نکالنےکا حکم دیا ہے: عمر ایوب