Thursday, 21 September 2023

نواز شریف کی واپسی اور اگلے سال کے اوائل میںالیکشن کے امکانات دھند لاگئے

 

انتخابی پیش رفت کا دائرہ کار پروسیجر اینڈ پریکٹس ایکٹ کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہے: اعلیٰ ذرائع/ فائل فوٹو
انتخابی پیش رفت کا دائرہ کار پروسیجر اینڈ پریکٹس ایکٹ کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہے: اعلیٰ ذرائع/ فائل فوٹو

Khalid Butt

اسلام آباد: نیب قوانین، جو گزشتہ سال منظور کی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہیں، کہ بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کی فعالی، نواز شریف کی وطن واپسی کے شیڈول پر نظرثانی کی قیاس آرائیوں کے درمیان شہباز شریف کا اچانک لندن پہنچنا اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عام انتخابات کے حوالے سے پولنگ کا کوئی شیڈول دیئے بغیر مبہم اعلان اگلے سال کے اوائل میں ملک میں عام انتخابات کے امکانات کو دھندلا دیا ہے۔

Khalid Butt

اکتوبر کے پہلے ہفتے میں پروسیجر اینڈ پریکٹس ایکٹ کے اپیل کیس میں اس کے فیصلے کی روشنی میں معاملہ عدالت عظمیٰ میں اٹھایا جاسکتا ہے۔

Khalid Butt

اعلیٰ ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ انتخابی پیش رفت کا دائرہ کار پروسیجر اینڈ پریکٹس ایکٹ کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اگر عدالت عظمیٰ کے تمام فیصلے پارلیمنٹ سے ایکٹ کی منظوری کے بعد کیے گئے ہوں تو عام انتخابات اگلے سال جنوری کے آخر میں ممکن ہوں گے۔

Khalid Butt

ذرائع نے یاد دلایا کہ ای سی پی کے مختصر اعلان کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے کیونکہ یہ آئین اور انتخابات کے شیڈول کا حوالہ دیئے بغیر کیا گیا ہے۔

For more news please visit at https://trend5251.blogspot.com

No comments:

Post a Comment

**🔥 Barcelona Defeat Frankfurt! 💙❤️⚽ UCL Win Highlights *Major Defensive Issues* Under the Lights ⭐**

  Latest News         Business         Entertainment          Sports          Health           Education         Jobs         Live Sport TV ...