Posts

Showing posts from September, 2023

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

Image
آشوب چشم کا وائرس میز، دروازے کے ہینڈلز اور دیگر اشیاء سے چپکا رہتا ہے: پروفیسر معین کی جیونیوز سے گفتگو/ فائل فوٹو لاہور:ماہر امراض چشم پروفیسر معین کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کی وبا موسم کی Khalid Butt  تبدیلی تک برقرار رہے گی۔ Khalid Butt جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر امراض چشم پروفیسر معین نے کہا کہ آشوب چشم کا وائرس میز، دروازے کے ہینڈلز اور دیگر اشیاء سے چپکا رہتا ہے۔ Khalid Butt پروفیسر معین نے بتایا کہ متاثرہ شخص میڈیکل اسٹور سے مصنوعی ڈراپس لے کر استعمال کرے اور مصنوعی ڈراپس نہ ملنے کی صورت میں برف سے ٹکور کی جائے۔ Khalid Butt  صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملےکی مکمل چھان بین کی جارہی ہے، تحقیقات مکمل ہونے پر حقائق عوام کے سامنےلائے جائیں گے اور تحقیقات میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ Khalid Butt ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ پنجاب بھر میں آشوب چشم کے غیر معیاری انجیکشن استعمال ہو رہے تھے، انجیکشن کی مینوفیکچرنگ اورکلینیکل مسئلےکو تحقیقاتی ٹیم دیکھ رہی ہے جب کہ اسی حوالے سے اسپتالوں کے عملے سے بھی تفتیش کی جارہ

فینز اور صحافیوں کے ویزوں کا معاملہ، پی سی بی نے آئی سی سی سے رابطہ کرلیا

Image
  پی سی بی نے ای میل میں فینز اور صحافیوں کے ویزوں کے معاملے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا— فوٹو:فائل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ میں فینز اور صحافیوں کے ویزوں کے  معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔ Khalid Butt ذرائع کے مطابق پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ای میل کی ہے اور کہا کہ ہے کہ  آئی سی سی پاکستانی فینز اور صحافیوں کے ویزوں کیلئے اقدامات کرے۔ پی سی بی نے ای میل میں فینز اور صحافیوں کے ویزوں کے معاملے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا۔ Khalid Butt پی سی بی نے پاکستانی فینز اور صحافیوں کا معاملہ جلدازجلد حل کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر کو ہوگا اورپاکستان کو اگلے 6 روز میں اپنا پہلا ورلڈ کپ میچ کھیلنا ہے۔ پی سی بی نے پاکستانی فینز اور صحافیوں کا معاملہ جلدازجلد حل کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔ Khalid Butt خیال رہے کہ ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر کو ہوگا اورپاکستان کو اگلے 6 روز میں اپنا پہلا ورلڈ کپ میچ کھیلنا ہے۔ Complete the survay

سائفر کیس: ایف آئی اے کا چالان عدالت میں جمع، عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار

Image
    ایف آئی اے نے 28 گواہوں کے بیانات کے ساتھ چالان جمع کرایا، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان چالان میں مضبوط گواہ کے طور پر شامل/ فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ ایف آئی اے نے سائفر کیس کا چالان آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت میں جمع کرایا جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ Khalid Butt ایف آئی اے نے چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور  شاہ محمود قریشی کو ٹرائل کرکے سزا دینے کی استدعا کی ہے۔ چالان میں عمران خان اور شاہ محمود کی 27 مارچ کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ منسلک ایف آئی اے نے 28 گواہوں کی لسٹ چالان کے ساتھ سیکرٹ ایکٹ عدالت میں جمع کرائی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے کے گواہوں میں سیکرٹری خارجہ اسد مجید، سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ فیصل نیاز  ترمزی اور سائفر وزارت خارجہ سے لےکر وزیراعظم تک پہنچنے تک پوری چین گواہان میں شامل ہے Khalid Butt خیال رہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے امریکا

ہنگو میں تھانے کی مسجد میں خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق، 12 زخمی

Image
    دھماکا جمعہ کی نماز کے خطبہ کے دوران ہوا، ڈی پی او ہنگو۔ فوٹو سوشل میڈیا ہنگو کی تحصیل دوآبہ میں تھانے کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور  12  زخمی ہوگئے۔ KB Banner 160x300 160x300_1 پولیس حکام کے مطابق 2 شدت پسندوں نے تھانا دوآبہ میں اندرگھسنےکی کوشش کی، تھانے کے گیٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک خودکش بمبارتھانے کے گیٹ میں ہلاک ہوا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، تاہم  دوسرے دہشت گرد نے تھانے کے اندر داخل ہو کر مسجد میں خود کو اڑایا، پولیس کے بروقت رسپانس سے دھماکے سے زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا۔ KB پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث مسجد کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 5 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے، باقی افراد کو ملبے سے نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے جبکہ 12 زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث مسجد کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 5 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے، باقی افراد کو ملبے سے نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے جبکہ 12 زخم

مستونگ: عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 43 ہو گئی

Image
 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اور اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے: پولیس۔  بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 43 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ Khalid Butt ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی کے مطابق دھماکا الفلاح روڈ پر ہوا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور  اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ مستونگ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 43 ہو گئی ہے جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہیں، جاں بحق افراد میں ڈی ایس پی نواز گشگوری بھی شامل ہیں جبکہ دھماکے کے زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ Khalid Butt ترجمان سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ مستونگ میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا جس میں 25 افراد جاں بحق اور  30افراد زخمی ہوئے۔ ۔ فوٹو اسکرین گریب شہریوں سے دھماکے کے زخمیوں کیلئے خون عطیہ کرنے کی اپیل وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں کو مستونگ روانہ کردیا گیا ہے ، شدید زخمیوں کوکوئٹہ منتقل کیاجا رہا ہے اور کوئٹہ کے اسپتالوں میں بھ