Posts

Showing posts from February, 2024

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کی توثیق کردی

Image
  فوٹو: اسکرین شاٹ اسلام آباد: مسلم لیگ ن  کی پارلیمانی  پارٹی نے  وزیراعظم کے لیے شہباز شریف کے نام کی توثیق کر دی۔ Sign up & Get 500 $ instantly work from home مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قائد ن لیگ نوازشریف اور  صدر ن لیگ شہباز شریف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔اجلاس میں حمزہ شہباز، خواجہ آصف اور دیگر ارکان بھی شریک ہوئے۔ # The Revolutionary Pear Phone: A Comprehensive   پارلیمنٹ ہاؤس  پہنچنے  پر صحافیوں سےگفتگو  میں نواز شریف نےکہا کہ  میری خواہش ہےکہ ہر اسمبلی  اور  ہر سینیٹ  اور  ہر  وزیراعظم اپنی مدت پوری کرے۔ What seriousdiseases does obesity increase? نواز شریف کا کہنا تھا کہ ان شاءاللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرےگی، معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں، سیاسی عدم استحکام کی کوئی بات نہیں، ان شاء اللہ سیاسی و معاشی استحکام آئےگا۔ ads

عارف علوی پر اسمبلی توڑنے اور اجلاس نہ بلانے کے دو مقدمات ہونگے: بلاول

Image
سیاستدان ایک دوسرے کی عزت نہیں کریں گے تو امید نہ رکھیں کہ کوئی ادارہ کرے گا: چیئرمین پی پی کی میڈیا سے گفتگو__فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عارف علوی پر دو مقدمات ہوں گے، ان پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے  کا  ہوگا اور دوسرامقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانےکاہوگا۔   Sign up & Get 500 $ instantly work from home سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا مؤقف ہے کہ ادارے آئینی دائرے میں رہ کر کام کریں، سیاستدانوں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم اپنے دائرے میں رہ کر سیاست کریں، انہیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ ایک دوسرے کی عزت کریں، سیاستدان ایک دوسرے کی عزت نہیں کریں گے تو امید نہ رکھیں کہ کوئی ادارہ کرے گا، اگر ایسا ہی رہا تو اگلی تین نسلوں تک بھی یہی تماشہ چلتا رہے گا۔ ads انہوں نے کہا کہ عارف علوی پر دو مقدمات ہوں گے، ان  پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہوگا اور  دوسرامقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانےکا...

پنجاب میں نمونیا سے مزید 13 بچے دم توڑ گئے

Image
  فوٹو: فائل پنجاب میں نمونیا سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا، نمونیا میں مبتلا مزید 13 بچے دم توڑ گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیا کے مزید 304 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ads محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق پنجاب بھر میں رواں سال اب تک 29 ہزار 603 بچے نمونیا سے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 405 بچے زندگی کی بازی ہارچکے ہیں۔

نواز، مریم اور خواجہ آصف سمیت 9 لیگی امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

Image
فوٹوـ فائل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے مزید 9 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ Sign Up & Get 100 $ instantly work from home الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 118 لاہور سے حمزہ شہباز شریف ، این اے  119 لاہور سے مریم نواز شریف ، این اے 123 لاہور سے شہباز شریف ، این اے 127 سے عطا اللہ تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا۔ How to keep yourself healthy and happy? اس کے علاوہ این اے 70 سیالکوٹ سے ن لیگ کے چوہدری ارمغان سبحانی ،این اے 71 سیالکوٹ سے خواجہ آصف ، این اے 72 سیالکوٹ سے ن لیگ کے علی زاہد ، این اے 73 سیالکوٹ سے ن لیگ کی نوشین افتخار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ Title Ways to get rid of ugly marks on the skin of hands andfeet اس سے قبل آج الیکشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور سے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے عون چوہدری اور  این اے 11 شانگلہ سے مسلم لیگ ن کے امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ واضح رہے کہ اب تک قومی...

خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی سے رابطہ

Image
 پی ٹی آئی کے بیرسٹر سیف اور میرا رابطہ ہوا ہے، بیرسٹر سیف سے تمام امور پر بات چیت ہوئی: امیر جماعت اسلامی پشاور— فوٹو:فائل پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں  کی کامیابی کے بعد بیرسٹر سیف نے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت سازی کیلئےکے پی میں آزاد اراکان کی جماعت اسلامی سےبات چیت ہوئی ہے۔ Sign Up & Get 100 $ instantly work from home جیو نیوز سے گفتگو میں جماعت اسلامی پشاور کے امیر بحراللہ خان ایڈووکیٹ نے رابطوں کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت سے پہلےباضابطہ رابطےکی تصدیق کرتا ہوں، پی ٹی آئی کے بیرسٹر سیف اور میرا رابطہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ بیرسٹر سیف سے تمام امور پر بات چیت ہوئی۔ Fiverr Frenzy: 10 Investment-Free Ways to Cash In (Even withZero Skills) خیال رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اب تک کے نتائج کے مطابق 81 تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جبکہ جمعیت علمائے اسلام 7، ن لیگ 5، پیپلزپارٹی 4 اور جماعت اسلامی نے 3 نشستیں جیتی ہیں۔

(ن) لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری ہے: اسحاق ڈار کا دعویٰ

Image
  قبل از وقت اور متعصبانہ قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہیے کیونکہ ہم الیکشن کمیشن کے مکمل سرکاری نتائج کا انتظار کر رہے ہیں: رہنما (ن) لیگ/ فائل فوٹو لاہور: سابق وزیر خزانہ اور (ن) لیگ کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ  پاکستان مسلم لیگ (ن)  قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر اُبھری ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ انتخابات کا نتیجہ پہلے ہی عوام کو معلوم ہے۔ Title Foods to strengthen bones       انہوں نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ (ن) کے الیکشن سیل کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت اور پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت والی جماعت کے طور پر اُبھری ہے۔ Sign Up & Get 50 $ instantly work from home انہوں نے مزید کہا کہ قبل از وقت اور متعصبانہ قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہیے کیونکہ ہم الیکشن کمیشن کے مکمل سرکاری نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ How to keep yourself healthy and happy? جیو نیوز پر الیکشن ٹرانسمیشن کے دوران بات کرتے ہوئے سابق و...

مختلف سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات کی جانب سے ووٹ ڈالے جانے کا سلسلہ جاری

Image
پاکستان کی ترقی کیلئے ووٹ ڈالیں گے تو ملک کی تقدیر بدلے گی: شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو— فوٹو: فائل مختلف سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات کی جانب سے ووٹ ڈالے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 82 پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے ووٹ ڈالیں گے تو ملک کی تقدیر بدلے گی۔ Sign Up & Get 25 $ instantly work from home شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام نے نواز شریف کو موقع دیا تو سب مل کر ملک کی تقدیر بدلیں گے، نفرتیں اور کدورتیں دور کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں آبائی گاؤں عبدالخیل میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا جبکہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے آبائی علاقے مرغز میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ سابق اپوزیشن لیڈر  قومی اسمبلی راجہ ریاض نے این اے 104 فیصل آباد کے پولنگ اسٹیشن 9 پر ووٹ کاسٹ کیا جبکہ پی ٹی آئی رہنما اور آزاد امیدوار عامر ڈوگر نے این اے 149 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سہون کے پولنگ اسٹیشن واہڑ میں اپنا...

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہونگے: سعودی عرب

Image
فوٹو: فائل سعودی عرب کا کہنا ہےکہ اس نے امریکا کو بتادیا ہےکہ ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم ہونے تک اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے۔ ایک بیان میں سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ سعودی عرب فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق کے حصول پر ثابت قدم ہے، فلسطینی ریاست کے بغیر  اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے۔ سعودی وزارت خارجہ نےکہا ہےکہ مملکت نے امریکی انتظامیہ کو اپنے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کردیا ہےکہ اسرائیل کے ساتھ اس وقت تک کوئی سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے جب تک ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوتی۔ ads سعودی وزارت خارجہ نے بیان میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت بندکرنے اور   اسرائیلی قابض افواج کے انخلا اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکے عمل کو تیز کرنےکا مطالبہ بھی کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے فارم 45کے حوالے سے پریزائیڈنگ افسران کو ہدایات جاری کردیں

Image
فوٹو: فائل الیکشن کمیشن نے فارم 45کی تیاری کے لیے پریزائیڈنگ افسران کو تحریری ہدایات  جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہےکہ پریزائیڈنگ افسران فارم 45 مکمل احتیاط سے تیار کریں تاکہ کوئی غلطی نہ رہے، پریزائیڈنگ افسران فارم 45 پر شناختی کارڈ والے دستخط کریں، پولنگ اسٹیشن پر موجود  پولنگ ایجنٹ سے فارم 45 پر مختص جگہ  پر دستخط لیں۔ ads الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہےکہ  پولنگ ایجنٹ کے دستخط سے انکاریا جانے پر فارم 45 میں مختصر  وجہ  تحریرکریں، دستخط کے بعد فارم 45 کی کاپی باہر چسپاں کریں اور پولنگ ایجنٹس کو دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چسپاں کیے جانے کے بعد فارم 45 میں تبدیلی کے ذمہ دار پریزائیڈنگ افسران ہوں گے، فارم45 کی تصاویر ریٹرننگ افسر کو ارسال کریں، انٹرنیٹ نہ ہو تو  ذاتی حثیت میں آر او آفس جمع کرائیں۔

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں پر مزید حملے کرینگے: امریکا

Image
مزید حملوں کا مقصد یہ واضح پیغام دینا ہے جب ہماری فورسز پر حملہ کیا جائے گا اور ہمارے لوگوں کو قتل کیا جائے گا تو امریکا اس کا جواب دے گا: جیک سلیوان/ فائل فوٹو امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید حملوں کا اشارہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا ایران کے حمایت یافتہ گروپوں کو نشانہ بنانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں مزید حملوں کا ارادہ رکھتا ہے، ہم اس سلسلے میں مزید حملوں اور دیگر ایکشنز کا بھی سوچ رہے ہیں۔ ads انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے حمایت یافتہ گروپوں پر مزید حملوں کا مقصد یہ واضح پیغام دینا ہے کہ جب ہماری فورسز پر حملہ کیا جائے گا اور ہمارے لوگوں کو قتل کیا جائے گا تو امریکا اس کا جواب دے گا۔ اس دوران ایک سوال کے جواب میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے ایران کے اندر حملے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ اس حوالے سے امریکی فوج محتاط رہی ہے۔ ads واضح رہے کہ امریکا نے گزشتہ دنوں عراق، شام اور یمن میں حملے کیے جن میں ایران کے حمایت یافتہ گروپوں کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا گیا ہے جب کہ امریکا کے س...